ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر  قیصر خان کا پولیس سٹیشن  صدر کے علاقے کا دورہ

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر  قیصر خان کا پولیس سٹیشن  صدر کے علاقے کا دورہ

  

پشاور(سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان وزیر کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر قیصر خان کا پولیس سٹیشن صدر کے علاقے کا دورہ۔ایڈیشنل اے سی نے گورنمنٹ پرائمری سکول بغدادہ  میں کرونا وائرس کے تحت جاری کردہ حکومتی ایس و پیز پر عملدرامد کرنے کے حوالے سے چیکینگ کی اور ضروری ہدایات جاری کی۔مذید ایڈیشنل اے سی نے اشیاء خوردنوش کی دکانوں پر سرکاری نرخنامہ اویزاہ کر اور اسکے مطابق فروخت کی چیکینگ کی تاہم خلاف ورزی کرنے پر دو دکاندروں کو جرمانہ کیا  اور پولی شاپنگ بیگز کے استعمال کو یقیعنی بنانے اور پولی تھین بیگز سے گریز کرنے کی ہدایت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -