ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن ثناء اللہ خان کو 3ماہ کیلئے سیکرٹری کا اضافی چارج تفویض، نوٹیفیکیشن جاری 

   ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن ثناء اللہ خان کو 3ماہ کیلئے سیکرٹری کا اضافی چارج ...

  

لاہور (فلم رپورٹر)متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر عامر احمد کی سفارش پر وفاقی حکومت نے ثناء اللہ خان ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن کو سیکرٹری کا اضافی چارج دیتے ہوئے ان کے عہدہ میں تین ماہ کی توسیع کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔یاد رہے متروکہ وقف املاک بورڈ میں عرصہ دراز سے سیکرٹری کا عہدہ خالی تھا۔

اضافی چارج 

مزید :

صفحہ آخر -