حضرت علی ہجویری ؒ صعرس، لاہور ہائیکورٹ سمیت تمام ماتحت عدالتیں آج بند رہیں گی

  حضرت علی ہجویری ؒ صعرس، لاہور ہائیکورٹ سمیت تمام ماتحت عدالتیں آج بند رہیں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگارخصوصی)حضرت علی ہجویری ؒکا سالانہ عرس مبارک پر لاہور ہائیکورٹ اور لاہور کی عدالتوں میں مقامی تعطیل ہوگی،اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے جس کے مطابق لاہور ہائیکورٹ اور ضلع لاہور کی تمام سیشن و سول عدالتیں آج 8اکتوبر کوبند رہیں گی۔
عدالتیں بند