پنجاب بھر میں ڈینگی وائرس کا خطرہ سر پر منڈلانے لگا

پنجاب بھر میں ڈینگی وائرس کا خطرہ سر پر منڈلانے لگا

  

لاہور(جنرل رپورٹر)لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی وائرس کا خطرہ بھی سر پر منڈلانے لگاہے پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں ڈینگی وائرس کے 7 کنفرم مریض سامنے آگئے جبکہ شہر لاہور میں بھی دو افراد وائرس میں مبتلا۔دوسری طرف چوبیس گھنٹوں کے اندر پنجاب میں 971 مشتبہ مریض رپورٹ ہوئے،اس حوالے سے ترجمان ہیلتھ کیئر کا کہنا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے میں صوبے بھر سے 8 ہزار 636 مقامات سے ڈینگی لاروا بھی برآمد ہوا ہے تاہم حالات قابو میں ہیں۔

ڈینگی 

مزید :

صفحہ آخر -