میاں اسلم اقبال کی پنجاب میں بھی ٹورازم فیس معاف کرنے کی یقین دہانی

      میاں اسلم اقبال کی پنجاب میں بھی ٹورازم فیس معاف کرنے کی یقین دہانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) سابق چیئرمین حج و عمرہ کمیٹی چیمبر آف کامرس لاہور عمار شعیب ٹریول کے چیف ایگزیکٹو الحاج جاوید اختر کی صوبائی وزیر صنعت تجارت میاں اسلم اقبال سے ملاقات ٹریول ٹریڈ کے مسائل کے حوالے سے آگاہ کیا اور انہیں بتایا اسلام آباد کے پی کے اور سندھ حکومت نے ٹریول کمپنیوں کی سالانہ ریونیول فیس ٹورازم ڈیپارٹمنٹ نے معاف کر دی ہے پنجاب کو بھی فوری ریلیف دینا چاہیے اور ٹورازم فیس معاف کرنا چاہئے جس کے جواب میں میاں اسلم اقبال نے فوری طور پر ساری تفصیلات حاصل کرنے اور دیگر صوبوں کی طرح پنجاب میں بھی فیس معافی کی یقین دہانی کرائی ہے۔
جاوید اختر

مزید :

صفحہ آخر -