ڈائریکٹر حج لاہورزاہد محمود چودھری نے مجاہد ہسپتال میں پی سی آر لیب کا افتتاح 

  ڈائریکٹر حج لاہورزاہد محمود چودھری نے مجاہد ہسپتال میں پی سی آر لیب کا ...

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ڈائریکٹر حج لاہور زاہد محمود چودھری اور ڈپٹی ڈائریکٹر ذکاء اللہ نے فیصل آباد کا دورہ مکمل کر لیا آج جھنگ،ٹوبہ،گوجرہ، سمندری، جڑانوالہ کی کمپنیوں کی انسپکشن کریں گے فیصل آباد میں ڈائریکٹر حج زاہد محمود چودھری نے مجاہد ہسپتال میں پی سی آر لیب کا افتتاح کیا اور اس موقع پر مجاہد ہسپتال کی خدمات کو سراہا اس موقع پر مجاہد ویلفیئر ٹرسٹ کے صدر شیخ مشتاق نے مجاہد ہسپتال کی طرف سے فراہم کی جانے والی خدمات کی تفصیلات سے آگاہ کیا اس موقع پر ایم ایس نے بھی خطاب کیا۔

افتتاح

مزید :

صفحہ آخر -