سعودی حکومت نے عمرہ اور نمازوں کیلئے آسان ترین ایپ متعارف کرائی ہے  چیئرمین مسارات گروپ شہزاد چودھری 

      سعودی حکومت نے عمرہ اور نمازوں کیلئے آسان ترین ایپ متعارف کرائی ہے ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) مسارات گروپ سعودیہ اور پاکستان کے چیئرمین محمد شہزاد چودھری نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی ان کی طرف سے فیملی کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے بعد سعودی وزارت حج کی طرف سے شاندار انتظامات پر خراج تحسین،انہوں نے کہا 8ماہ بعد اللہ نے موقع دیا ہے،اللہ کا شکریہ،انہوں نے کہا سعودی حکومت نے عمرہ اور نمازوں کے لئے آسان ترین ایپ متعارف کرائی ہے جس میں گھر بیٹھے ہی رجسٹرڈ ہو سکتے ہیں اور سعودی وزارت حج آپ کو خود مطلع کرے گی اور عمرے کا شیڈول فراہم کرے گی۔

 شہزاد چودھری

مزید :

صفحہ آخر -