چیف ایگزیکٹو الرحیم ٹریول اینڈ  ٹورز اسلام آباد شیخ محمد اصغر  کی والدہ انتقال کر گئیں 

  چیف ایگزیکٹو الرحیم ٹریول اینڈ  ٹورز اسلام آباد شیخ محمد اصغر  کی والدہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ پاکستان کے سابق چیئرمین الیکشن کمیشن چیف ایگزیکٹو الرحیم ٹریول اینڈ ٹورز اسلام آباد شیخ محمد اصغر کی والدہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں انہیں اسلام آباد میں سپردخاک کر دیا گیا رابطہ شیخ اصغر 03008509350
انتقال

مزید :

صفحہ آخر -