بلوچ کالونی پل پرٹرالر نے 5گاڑیوں کو روند دیا

 بلوچ کالونی پل پرٹرالر نے 5گاڑیوں کو روند دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی میں بلوچ کالونی پل پر ٹرالر نے 5 گاڑیوں کو روند دیا جس کے باعث 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق تیز رفتاری کے باعث ٹرالر ڈرائیور سے بیقابو ہونے 5 گاڑیوں پر چڑھ گیا۔ ٹرالر کی ٹکر سے 2 سے 3 گاڑیاں تباہ ہوگئی۔مشتعل عوام نے ٹرالر کے ڈرائیور کو پکڑ کر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر ڈرائیور کو مشتعل عوام سے نکال کر حراست میں لے لیا۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -