پنجاب حکومت نے 5 ایڈیشنل آئی جیز کے تقرر و تبادلے کر دیئے، نوٹیفکیشن جاری

      پنجاب حکومت نے 5 ایڈیشنل آئی جیز کے تقرر و تبادلے کر دیئے، نوٹیفکیشن جاری

  

لاہو(کرائم رپورٹر)پنجاب حکومت نے 5 ایڈیشنل آئی جیز کے تقرر و تبادلے کردئیے،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفیکیشن کے مطابق اظہر حمید کھوکھر ایڈیشنل ائی جی اسٹیبلشمنٹ پنجاب تعینات غلام رسول زاہد ایڈیشنل آئی اے بی پنجاب تعینات،شاہد حنیف ایڈیشنل آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرول تعینات کنورشاہ رخ ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ پنجاب تعینات صاحبزاہ محمد شہزادہ سلطان ایڈیشنل آئی جی آپریشنز پنجاب تعینات کردیا گیا۔

تقرر تبادلے

مزید :

صفحہ اول -