شیرمحمدبابوصاحب انتقال کرگئے

 شیرمحمدبابوصاحب انتقال کرگئے

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)یونین کونسل الاڈھنڈکے معروف سماجی شخصیت شیرمحمدبابوصاحب بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کوالاڈھنڈڈھیری کے مقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم جہانزیب تحصیلداراورمحمدزیب خان کے والدتھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -