حاجی شیرزادہ (خان  جی) انتقال کرگئے

حاجی شیرزادہ (خان  جی) انتقال کرگئے

  

 بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)یونین کونسل خارمحلہ عرب خیل کے حاجی شیرزادہ (خان جی)بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کوہائی سکول خارکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم یونین کونسل خارکے سابق ضلع کونسل کے ممبرمہابت خان،نیک محمدخان اورمیردل خان کے بھائی جبکہ محمدسہل اورمحمداسماعیل کے والدتھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -