ڈی ایس پی حیات  اللہ خان  سپرد خاک 

 ڈی ایس پی حیات  اللہ خان  سپرد خاک 

  

مردان (بیورورپورٹ) ڈی ایس پی حیات اللہ خان جو حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے تھے کو سپردخاک کردیاگیا نمازجنازہ میں  سی سی پی او پشاور محمد علی خان گنڈاپور،ڈی پی او مردان ڈاکٹر زاہد اللہ خان سمیت پولیس کے آفیسران اور شہریوں کی سینکڑوں افراد نے شرکت کی مرحوم کی رسم قل جمعہ کے روز خورہ درب کلے میں اداکی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -