مطالبات منظور ورنہ 19 اکتوبر کو  اسلام آباد میں دھرنا‘ رخسانہ انور کا اعلان

 مطالبات منظور ورنہ 19 اکتوبر کو  اسلام آباد میں دھرنا‘ رخسانہ انور کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


عبدالحکیم(سٹی رپورٹر)نیشنل پروگرام ہیلتھ ایمپلائز فیڈریشن پنجاب کی مرکزی صدر رخسانہ انور نے گذشتہ روز میڈیاسے (بقیہ نمبر31صفحہ 7پر)
گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مطالبات جن میں یکسا ں الاؤنسز،بقایاجات کی ادائیگی وغیرہ شامل ہیں کی منظور ی تک احتجاج جاری رہے گا اگر حکومت نے مطالبات منظور نہ کیے تو 19اکتوبر کو اسلام آباد میں دھرنا دیا جائے گایہ دھرنا مطالبات کی منظوری پر ہی ختم ہوگااس موقع پر سینیئر نائب صدر حلیمہ لغاری،شاہدہ عباس،عائشہ حسن شمشاد اخترودیگر بھی ان کے ساتھ موجود تھے۔