شجاع آباد: زہریلا کھانا کھانے سے 4 افراد کی حالت غیر‘ متاثرین ہسپتال داخل
شجاع آباد (تحصیل رپورٹر) شجاع آباد علی ٹاون میں ایک فیملی کے چار افرادنے گھر میں پکا ہوا کھانا کھایا جس سے چاروں (بقیہ نمبر35صفحہ 7پر)
کی حالت غیر ہوگئی جن کو ریسیکو ٹیم نے تشوتشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا حالت غیر ہونیوالے میں 40سالہ اختری مائی‘ 16سالہ مریم‘40سالہ اسد‘25سالہ کنول شامل ہیں ڈاکٹرکے مطابق کھانے میں نشہ آور چیز ملائی گئی ہے جس کی وجہ سے اس فیملی کی یہ حالت ہوئی ہے چاروں افراد کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔
زہریلا کھانا