موٹر سائیکل چوری میں ملوث پولیس اہلکاروں سے 3 کلو چرس برآمد

 موٹر سائیکل چوری میں ملوث پولیس اہلکاروں سے 3 کلو چرس برآمد

  

 بستی ملوک(نمائندہ پاکستان) پولیس لائن سے ساتھی اہلکار کی موٹرسائیکل چوری کرنے والا پولیس اہلکار طارق منشیات فروشی میں بھی ملوث نکلا تھانہ مظفر آباد پولیس نے مخبری پر چھاپہ مارا اورملزم پولیس اہلکار طارق وساتھی علی رضا سے ایک کلو سے زائدچرس برآمد کرلی دونوں ملزم گرفتار کرکے تفتیش پر ملزم طارق نے اپنے ایک اور ساتھی پولیس اہلکار ساجد سے دوکلو سے زائد (بقیہ نمبر27صفحہ 6پر)

چرس برآمد کروائی تھانہ مظفر آباد پولیس نے تینوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرتے ہوئے مزید کاروائی کا آغاز کردیاہے۔

برآمد

مزید :

ملتان صفحہ آخر -