جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا آپریشن‘ متعدد افراد گرفتار
ملتان (وقا ئع نگار) سٹی پولیس آفیسر ملتان محمد حسن رضا خان کی ہدایت پر جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا مقامی پولیس، ایلیٹ فورس (بقیہ نمبر35صفحہ 6پر)
اور حساس اداروں نے تھانہ الپہ اور تھانہ چہلیک کے علاقوں بستی بوسن اوتاڑ، ساھی چاون، چاہ باغ سرور والا، جھوک وینس اور چہلم امام حسین ؓ کے سلسلہ میں ہونے والے جلوس روٹس کے گردونواح میں سرچ آپریشن کیا۔اس دوران منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی گئی۔ سرچ آپریشن کے 02 ملزمان کو گرفتار کر کے 200 لیٹر دیسی شراب 100 لیٹر لہن اور چالو بھٹی اور ایک ملزم کو گرفتار کرکے ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور برآمد کرلئے گئے.3 افراد کو گرفتار کیاہے۔
گرفتار