آج ارتھ کوئیک ڈے‘ دعائیہ تقریبات‘ سینمارز 

       آج ارتھ کوئیک ڈے‘ دعائیہ تقریبات‘ سینمارز 

  

 ٹھٹھہ صادق آباد (نامہ نگار) آج 8اکتوبر کو پاکستان میں آنے والے 2005کے بدترین ہولناک زلزلہ کی تباہ کاریوں (بقیہ نمبر34صفحہ 6پر)

 کی یاد میں ارتھ کوئیک ڈے منایا جائے گا،ارتھ کوئیک ڈے کے حوالے سے ملک بھر میں دعائیہ تقریبات، سیمینارز منعقد ہوں گے، 8 اکتوبر 2005 کو آنے والے بدترین زلزلہ کی تباہ کاریوں کی یاد میں ارتھ کوئیک ڈے منایا جا ئے گا،اس بدترین والمناک زلزلہ میں لاکھوں افراد جاں بحق ہوئے جبکہ لاکھوں ہی بے گھر ہوگئے تھے،ارتھ کوئیک ڈے کی مناسبت سے ملک کے چاروں صوبوں،آزاد کشمیرو اسلام آباد میں سماجی تنظیموں ڈیزاسٹر مینجمنٹ اوردیگر سرکاری سماجی اداروں کے زیر اہتمام دعائیہ تقریبات، سیمینار زریلیوں کا انعقاد جائے گا۔

ارتھ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -