پی ایم سی: نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل  سائنسز کو پیپر کی تیاری‘ سیکریسی‘  سکیورٹی کی ذمہ داری دیدی گئی

     پی ایم سی: نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل  سائنسز کو پیپر کی تیاری‘ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (وقا ئع نگار)  پاکستان میڈیکل کمیشن(پی ایم سی)نے نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کو قومی ایم(بقیہ نمبر3صفحہ 6پر)
 ڈی کیٹ کے پیپر کی تیاری،سیکریسی اور سیکورٹی کی ذمہ داری دی ہے۔ملک کے سرکاری و پرائیویٹ میڈیکل و ڈینٹل تعلیمی اداروں میں داخلے کے لئے انٹری ٹسٹ(ایم ڈی کیٹ)کے مشترکہ سلیبس کی تیاری کے لئے 9 رکنی کمیٹی بھی تشکیل دیدی گئی ہے۔یہ کمیٹی اس امر کو یقینی بنائے گی کہ انٹری ٹسٹ میں کوئی بھی سوال آوٹ آف کورس نہ ہو۔طلباء  و طالبات کو اپنے کورس میں سے انٹری ٹسٹ کی تیاری کی ہدایت کی گئی ہے۔
پی ایم سی