ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم غیر قانونی تعمیرات  کیخلاف آپریشن‘ سٹور‘ پراپرٹی آفس سیل

 ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم غیر قانونی تعمیرات  کیخلاف آپریشن‘ سٹور‘ پراپرٹی ...

  

 ملتان (سپیشل رپورٹر)ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے غیر قانونی کمرشل تعمیرات کے خلا ف آپریشن کیا۔ایم ڈی اے (بقیہ نمبر8صفحہ 6پر)

انفورسمنٹ ٹیم نے غیر قانونی کمرشل تعمیرات کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے ماڈل ٹاؤن بی بلاک پلاٹ نمبر 131-Bمیں قائم شاہد جاوید وغیرہ کا کیٹرنگ سٹور،پلاٹ نمبر 163-Bمیں قائم واجد حسین شاہ کا بلڈنگ میٹریل سٹور اور پلاٹ نمبر 146-Bمیں قائم خالد محمود کا پراپرٹی آفس سیل کر دیا ہے۔

سیل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -