وزیر اعظم سے فروغ نسیم کی ملاقات، قانونی مسائل اور پیچیدگیوں پر گفتگو
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان سے وزیر قانون فروغ نسیم اور پی ٹی آئی کے سینئر وکیل شاہد گوندل نے ملاقات کی جس میں اہم قانونی مسائل اور پیچیدگیوں پر گفتگو ہوئی۔ ترجمان کے مطابق وزیر قانون اور شاہد گوندل نے اہم قانونی مسائل اور پیچیدگیوں کے حل پیش کر دئیے۔ترجمان کے مطابق وزیر اعظم نے قانون کی بالادستی پر عملدراذمد کیلئے مختلف پہلووں پر اظہار خیال کیا، وزیر اعظم نے وزیر قانون اور وکیل شاہد گوندل سے تجاویز لیں۔
وزیر اعظم