سندھ کے جزیروں کا انتظام وفاق کے حوالے کرنے کیخلاف درخواست پر وفاقی اور صوبائی حکومت کونوٹس جاری

سندھ کے جزیروں کا انتظام وفاق کے حوالے کرنے کیخلاف درخواست پر وفاقی اور ...
سندھ کے جزیروں کا انتظام وفاق کے حوالے کرنے کیخلاف درخواست پر وفاقی اور صوبائی حکومت کونوٹس جاری

  

کراچی (ڈیلی پاکستا ن آن لائن)سندھ کے جزیروں کا انتظام وفاق کے حوالے کرنے کیخلاف درخواست پر وفاقی اور صوبائی حکومت کونوٹس جاری کردیئے گئے،عدالت نے فریقین کو 23 اکتوبر تک تفصیلی جواب دینے کاحکم دیدیا۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں سندھ کے جزیروں کا انتظام وفاق کے حوالے کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی ، عدالت نے وفاقی اور صوبائی حکومت کونوٹس جاری کردیئے اورفریقین کو 23 اکتوبر تک تفصیلی جواب دینے کاحکم دیدیا۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -سندھ -کراچی -