پشاور :کیپٹن (ر)صفدر آج نیب خیبرپختونخوا میں پیش ہوں گے 

پشاور :کیپٹن (ر)صفدر آج نیب خیبرپختونخوا میں پیش ہوں گے 
پشاور :کیپٹن (ر)صفدر آج نیب خیبرپختونخوا میں پیش ہوں گے 

  

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن(ر)صفدر آج نیب خیبرپختونخوا میں پیش ہوں گے۔

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق نیب خیبرپختونخوا نے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما کیپٹن (ر)صفدر کو آج اثاثہ جات کیس میں طلب کررکھا ہے،نیب خیبرپختونخوا کے باہر پولیس کی بھری نفری تعینات کردی گئی اورنیب خیبرپختونخوا آنے والے راستوں کو خاردار تاریں لگا کربند کردیاگیا۔

مزید :

قومی -علاقائی -خیبرپختون خواہ -پشاور -