بھارت میں روزانہ ریپ کے کتنے مقدمے درج ہوتے ہیں؟ حیران کن اعدادو شمار

بھارت میں روزانہ ریپ کے کتنے مقدمے درج ہوتے ہیں؟ حیران کن اعدادو شمار
بھارت میں روزانہ ریپ کے کتنے مقدمے درج ہوتے ہیں؟ حیران کن اعدادو شمار

  

نئی دہلی (ویب ڈیسک )بھارت میں عورتوں کی بے حرمتی اور زیادتی کے واقعات میں سنگ حد تک اضافہ ہو گیا ہے۔جہاں روزانہ زنا بالجبر کے 88مقدمات کا اندراج ہو تا ہے اور ایسا بھی ہو تا ہے کہ لوگ بد نامی کے خوف سے مقدمات درج نہیں کر اتے۔جبکہ اس ہولناک جرم کے ارتکاب پر سزا سنائے جا نے کا تناسب مایوس کن طور پر صرف 30فیصد ہے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق گزشتہ 14ستمبر کو اتر پردیش میں ایک 19سالہ نچلی ذات کی دلت عورت کو اونچی ذات کے چار ہندوﺅں نے اجتماعی زیادتی اور تشددکا نشانہ بنایاجو 14دنوں کے بعد زخموں کی تاب نہ لا تے ہوئے چل بسی۔

مزید :

بین الاقوامی -