کمرشل پرپابندی سے متعلق مہوش حیات کا جواب سامنے آگیا

کمرشل پرپابندی سے متعلق مہوش حیات کا جواب سامنے آگیا
کمرشل پرپابندی سے متعلق مہوش حیات کا جواب سامنے آگیا
کیپشن:    سورس:   Instagram/mehwishhayatofficial

  

لاہور(ویب ڈیسک) اداکارہ مہوش حیات نے اپنے نئے کمرشل پرپیمرا کی جانب سے پابندی پرانسٹاگرام پرجواب دیا ہے۔پیمرا کی جانب سے اداکارہ مہوش حیات کے نئے کمرشل پرسماجی اقدارکے خلاف ہونے پرپابندی عائد کردی گئی تھی۔ میڈیا صارفین بھی اس کمرشل پربرہم تھے اورمطالبہ کیا تھا کہ پیمرا اس کمرشل پر پابندی لگائے کیونکہ یہ سماجی اقدار کے بالکل خلاف ہے۔

اداکارہ نے پابندی کے خلاف اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرکہا کہ جناب، مجھے ا?پ کی اجازت کی ضرورت نہیں ہے۔ میں خود ہی کافی ہوں۔

View this post on Instagram

I don’t need your approval, darling. I have my own ! ???? ???? @shahbazshaziofficial Makeup and hair @waqar_makeup #MehwishHayat #mindgasm

A post shared by Mehwish Hayat (@mehwishhayatofficial) on

واضح رہے کہ نئے کمرشل میں اداکارہ چاروں صوبوں کی نمائندگی کرتے ہوئے ڈانس کرکرکے بسکٹ بیچتی ہوئی نظر ا?رہی ہیں۔

مزید :

تفریح -