نوازشریف کی قانونی حیثیت تین طرح سے ہے، وہ نااہل او رجھوٹے، مفرور اور اشتہاری، سزایافتہ مجرم ہیں ،شہزاداکبر

نوازشریف کی قانونی حیثیت تین طرح سے ہے، وہ نااہل او رجھوٹے، مفرور اور ...
نوازشریف کی قانونی حیثیت تین طرح سے ہے، وہ نااہل او رجھوٹے، مفرور اور اشتہاری، سزایافتہ مجرم ہیں ،شہزاداکبر

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہاہے کہ آج نوازشریف کی قانونی حیثیت تین طرح سے ہے، وہ نااہل او رجھوٹے، مفرور اور اشتہاری، سزایافتہ مجرم ہیں ۔

مشیر داخلہ واحتساب شہزاداکبر نے اپنے ٹوئٹ میں میں کہاہے کہ آج نوازشریف کی قانونی حیثیت تین طرح سے ہے، نوازشریف نااہل اورجھوٹے،سپریم کورٹ کافیصلہ ہے،ہائیکورٹ اور احتساب عدالت سے مفروراور اشتہاری ہیں،نوازشریف سزایافتہ مجرم ہیں، احتساب عدالت کافیصلہ موجود ہے۔

مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے اپنے ٹوئٹ میں مزید کہاہے کہ اس حقیقت کے علاوہ باقی سب فسانہ ،افسوس! اپوزیشن کی سیاست چند گھرانوں کی غلامی میں پھنسی ہوئی ہے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -