سست بچوں کو انسٹیٹیوٹ آف  سلولرنرزمیں داخل کرائیں،طاہر حسین

سست بچوں کو انسٹیٹیوٹ آف  سلولرنرزمیں داخل کرائیں،طاہر حسین

  

لاہور(پ ر)گورنمنٹ انسٹیٹیوٹ فار سلولرنرز میں  طاہر حسین غازی ڈی ای او اسپیشل ایجوکیشن نے کہا کہ سست رفتار کے حامل طلبہ و طالبات کو پڑھنے لکھنے سے متعلق مشکلات پیش آتی ہیں اپنے بچے کو نالائق یا فیل سمجھ کر نظر انداز مت کریں بلکہ گورنمنٹ انسٹیٹیوٹ فار سلولرنرز میں داخلہ کروائیں جہاں مفت داخلہ، مفت یونیفارم، ٹرانسپورٹ کی سہولت اور ماہانہ 800روپے وظیفہ فراہم کیا جاتا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -