پروفیسر بشیر احمد کھوکھرسپرد خاک رسم قل 10اکتوبر کو ادا کی جائیگی

    پروفیسر بشیر احمد کھوکھرسپرد خاک رسم قل 10اکتوبر کو ادا کی جائیگی

  

لاہور (لیڈی رپورٹر)واصف بشیر کھوکھر ڈپٹی سیکرٹری فوڈ، ڈاکٹر کاشف بشیر کھوکھر اور ڈاکٹر حنا بشیر کھوکھر کے والد پروفیسر بشیر احمد کھوکھر کی نماز جنازہ فیصل ٹاؤن میں ادا کی گئی اور ان کی تدفین مقامی قبرستان میں کی گئی۔رسم قل بعد نماز ظہر 10اکتوبر کو بعد نمازظہرجامع مسجد ڈی بلاک فیصل ٹاؤن میں ادا کی جائیگی

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -