اشتہاریوں کو پناہ دینے‘ناجائز اسلحہ برآمد گی کیس، ملزمان فرد جرم کیلئے طلب

اشتہاریوں کو پناہ دینے‘ناجائز اسلحہ برآمد گی کیس، ملزمان فرد جرم کیلئے طلب

  

لاہور(نامہ نگار)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اشتہاریوں کو پناہ دینے اور ناجائز اسلحہ برآمد ہونے کے مقدمہ میں گوگی بٹ سمیت تیرہ ملزمان کوچالان کی کاپیاں فراہم کردیں،عدالت نے آئندہ سماعت پر فرد جرم کے لیے ملزمان کو طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 15 اکتوبر تک ملتوی کر دی،تھانہ مصطفی ٹاؤن پولیس نے گوگی بٹ اور دیگر کے خلاف مقدمہ درج کررکھاہے۔

مزید :

علاقائی -