گٹکا فروش سمیت 2ملزمان گرفتار

   گٹکا فروش سمیت 2ملزمان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر) راوی روڈ پولیس نے کاروائی کے دوران پابندی کے باوجود گٹکا فروخت کرنے والے دو ملزمان نعمان اورریکارڈ یافتہ ملزم ندیم کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے ہزاروں مالیت کا گٹکا اور شیشہ سموکنگ فلیور برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
 پولیس کے مطابق ملزمان کم عمر بچوں اور نوجوانوں کو لیکوئیڈ گٹکا اور فلیور سیل کر رہے تھے جنہیں رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -