نشتر کالونی، ٹریفک حادثہ میں  موٹرسائیکل سوار جاں بحق، خاتون زخمی 

نشتر کالونی، ٹریفک حادثہ میں  موٹرسائیکل سوار جاں بحق، خاتون زخمی 

  

لاہور(کرائم رپورٹر) نشتر کالونی کے علاقے سبزی منڈی کے قریب تیز رفتار لوڈر رکشہ مخالف سمت سے آنے والے رکشے سے جا ٹکرایا جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار اویس موقع پرجاں بحق اور اس کی بہن شدید زخمی ہو گئی جبکہ رکشہ ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش مردہ خانے جبکہ زخمی خاتون کو طبی امداد کے لیے ہسپتال کے لیے منتقل کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا۔ 

نشتر کالونی کے علاقے میں لوڈر رکشے اور موٹرسائیکل کے تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار جاں بحق جبکہ اس کی بہن شدید زخمی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق

مزید :

علاقائی -