بچی کو ہراساں کرنیوالا اوباش گرفتار 

بچی کو ہراساں کرنیوالا اوباش گرفتار 

  

لاہور(کرائم رپورٹر) گلشن اقبال پولیس کو 15 پر بچی کو ہراسان کیے جانے کی کال موصول ہوئی جس پر پولیس نے فوری کارروائی کرکے ملزم عرفان کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق اوباش ملزم عرفان نے 10 سالہ فاطمہ کا پیچھا کرنے کے دوران چھیڑچھاڑ کرتے ہوئے زبردستی کرنے کی کوشش کی ملزم کے خلاف پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ 

مزید :

علاقائی -