اچھرہ‘30سالہ شخص کی نعش برآمد

اچھرہ‘30سالہ شخص کی نعش برآمد

  

لاہور(کرائم رپورٹر) اچھرہ کے علاقے میں فٹ پاتھ پر 30سالہ نامعلوم شخص کو مردہ حالت میں پڑا دیکھ کر راہگیر نے پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضے میں لے کر شناخت نہ ہونے پر مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔

 پولیس کے مطابق متوفی نشے کا عادی تھا جس کی موت نشے کی زیادتی کے باعث واقع ہوئی۔  

اچھرہ کے علاقے سے 30سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد۔ تفصیلات کے مطابق

مزید :

علاقائی -