4 دفعہ ایک تھانے میں تعینات ایس ایچ اوز کے فوری تبادلے کرنے کا حکم

4 دفعہ ایک تھانے میں تعینات ایس ایچ اوز کے فوری تبادلے کرنے کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب نے  4 دفعہ ایک تھانے میں تعینات ایس ایچ اوز کے فوری تبادلے کرنے کا حکم دیدیا، کوئی بھی ایس ایچ او، تفتیشی، آفسر، محرر اور کانسٹبل ایک تھانے میں چار دفعہ تعینات نہیں ہو گا  لاہور سمیت پنجاب کے جن تھانوں میں ایس ایچ اوز، منشی اور تفتیشی افسران تعینات ہیں انکو فوری ہٹائے جائے، ایک ایس ایچ او، تفتیشی آفسر اور منشی ایک تھانے میں تین دفعہ تعینات ہو سکتا ہے،آئی جی پنجاب راو  سردار نے سی سی پی او لاہور سمیت پنجاب کے تمام افسران کو احکامات جاری کر دئیے۔ جو ایس ایچ او، منشی اور تفتیشی افسر چوتھی مرتبہ ایک تھانے میں تعینات ہیں انکو رواں ہفتے میں ہٹا دیا جائے گا۔

لاہور (کر ائم رپورٹر)پنجاب پولیس میں تھانوں میں تعیناتیوں کے حوالے سے آئی جی پنجاب نے نئے احکامات جاری کر دیئے۔ذرائع احکامات کے مطابق

مزید :

علاقائی -