وزیراعظم کا دورہ دبئی ملتوی،صدر مملکت ایکسپو میں شرکت کریں گے

وزیراعظم کا دورہ دبئی ملتوی،صدر مملکت ایکسپو میں شرکت کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا دورہ دبئی ملتوی ہوگیا،  وزیراعظم کے بجائے اب صدر مملکت دبئی جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی مصروفیات کے باعث دبئی کا دورہ ملتوی کر دیا ہے۔وزیراعظم نے دبئی ایکسپو میں شرکت کرنا تھی لیکن اب وزیراعظم کی جگہ صدر مملکت دبئی ایکسپو میں شرکت کریں گے۔صدر عارف علوی دبئی ایکسپو میں پاکستانی پویلین کا بھی دورہ کریں گے۔
وزیراعظم 

مزید :

صفحہ اول -