پاکستانی نژاد برطانوی بزنس مین میاں محمد یٰسین لندن میں انتقال کر گئے 

پاکستانی نژاد برطانوی بزنس مین میاں محمد یٰسین لندن میں انتقال کر گئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


          لندن (خصوصی رپورٹ)برطانیہ کے ممتاز پاکستانی نژاد بزنس مین اور ڈان ٹریولز لمیٹڈ کے بانی چیئرمین میاں محمد یٰسین لندن میں مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 86 برس تھی۔ مولانا مودودیؒ جب برطانیہ گئے تھے تو ان کی میزبانی کاشرف مرحوم ہی کو حاصل ہوا تھا۔ جنرل ضیاء الحق سے بھی ان کا قریبی تعلق تھا۔ وہ سینیٹر طارق چودھری، پنجاب سکولز کے ٹرسٹی میاں خالد اور امریکہ میں مقیم ممتاز پاکستانی بزنس مین مشتاق جاوید کے بڑے بھائی تھے۔
 انتقال 

مزید :

صفحہ اول -