نوشہرہ کرنٹ لگنے سے نوجوان شدید زخمی
نوشہرہ(بیورورپورٹ)نوشہرہ کرنٹ لگنے سے نوجوان شدید زخمی ریسکیو نوشہرہ نے نوجوان کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا واپڈا کالونی پبی سے الیکٹرک کرنٹ لگنے کی اطلاع ریسکیو 1122 نوشہرہ کنٹرول روم کو موصول ہوئی اطلاع ملتے ہی اسٹیشن 22 پبی سے میڈیکل ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی الیکٹرک کرنٹ لگنے کے باعث عیسی خان عمر 14 سال سکنہ کندی تازہدین شدید زخمی ریسکیو 1122 نوشہرہ کی میڈیکل ٹیم نے زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تاشویشناک حالت میں پبی ہسپتال منتقل کیا۔