ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کا 12 سال سے 18 سال کے طالبعلموں کے ویکسی نیشن کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کا 12 سال سے 18 سال کے طالبعلموں کے ویکسی نیشن کا معائنہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
نوشہرہ(بیورورپورٹ)ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضا اوزگن کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ آصف علی خان نے خیبر ماڈل سکول اینڈ کالج نوشہرہ میں 12 سال تا 18 سال کے بچوں کی ویکسینیشن مہم کا معانہ کیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ نے سکول و کالج انتظامیہ اور طلبا سے گھل مل گے اور سکول وکالج میں بارہ سال سے زاد عمر طلبا کی ویکسینیشن جلد سے جلد مکمل کرانے کی ہدایت کی,کیونکہ NCOC کی پالیسی کے مطابق ویکسینیشن نہ کرانے والے طلبا پر سکول داخلے پر پابندی عاد کی جایگی*