ماسٹررشیدکا بھانجا سبز علی انتقال کرگیا

ماسٹررشیدکا بھانجا سبز علی انتقال کرگیا

  

سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)ماسٹررشیدکا بھانجا سبز علی انتقال کرگیا۔مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ روز وانڈ مش مستی خانی میں ادا کی گئی جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -