پوائنٹس ٹیبل پر ہوم سٹی سینٹرل  پنجاب سرفہرست

پوائنٹس ٹیبل پر ہوم سٹی سینٹرل  پنجاب سرفہرست

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر)ٹورنامنٹ کے بائیسویں میچ کے بعد ہوم سٹی سینٹرل پنجاب کی ٹیم دس پوائنٹس کیساتھ پوائنٹس ٹیبل پر پہلے، خیبر پختو نخوا، ناردرن اور جی ایف ایس سندھ کی ٹیمیں آٹھ، آٹھ پوائنٹس کیساتھ بالترتیب دوسرے، تیسرے اور چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔ اے ٹی ایف ایس سدرن پنجاب اور بلوچستان کا پوائنٹس ٹیبل پر پانچواں اور چھٹا نمبر ہے۔ بلوچستان کے پوائنٹس کی تعداد 6 اور سدرن پنجاب کے 4 ہے۔

سرفہرست

مزید :

صفحہ آخر -