ڈاکوؤں کاناکہ،طلباکویرغمال بنائے  رکھا،ہوائی فائرنگ،ملزم فرار

ڈاکوؤں کاناکہ،طلباکویرغمال بنائے  رکھا،ہوائی فائرنگ،ملزم فرار

  

 میاں چنوں (نمائندہ خصوصی)چک نمبر87 پندرہ ایل میں ڈاکوؤں  نے ناکہ  لگاکرسکول کے طلبا یرغمال بنالیے  گن پوائنٹ پر نقدی اورموٹر سائیکل چھین لی۔ آدھا (بقیہ نمبر30صفحہ6پر)

گھنٹہ طلبا کو یرغمال بنائے رکھا،ڈاکو ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے۔ طلبا میں خوف وہراس پھیل گیا، اطلاع کے باوجود پولیس موقع پر لیٹ پہنچی۔ ایک ہفتے کے دوران ڈکیتی کی درجنوں وارداتوں پرشہری سراپااحتجاج ہیں۔انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیاہے۔

طلبایرغمال

مزید :

ملتان صفحہ آخر -