امیرجماعت اسلامی سراج الحق آج ایک  روزہ دورے پرراجن پورپہنچیں گے

امیرجماعت اسلامی سراج الحق آج ایک  روزہ دورے پرراجن پورپہنچیں گے

  

 راجن پور(تحصیل رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کل ایک روزہ دورہ پر ضلع راجن پور پہنچیں گے جہاں (بقیہ نمبر9صفحہ6پر)

 فاضل پور میں  ورکرز کنونشن میں بطور مہمان خصوصی خطاب کریں گے۔ اسد اللہ بھٹو نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان، زبیر گوندل صدر جے آئی یوتھ پاکستان، راو محمد ظفر امیر جماعت اسلامی صوبہ جنوبی پنجاب بھی انکے ہمراہ ہونگے ورکرز کنونشن کے لیے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ان خیالات کا اظہار ڈاکٹرعرفان اللہ ملک ضلعی امیر جماعت اسلامی راجن پور نے کیا۔انہوں نے کہا اپنے قائداین کا والہانہ استقبال کریں گے۔

سراج الحق

مزید :

ملتان صفحہ آخر -