سینیٹرعون عباس بپی آج خانیوال میں  ورکرزکنونشن سے خطاب کریں گے

  سینیٹرعون عباس بپی آج خانیوال میں  ورکرزکنونشن سے خطاب کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 خانیوال (نمائندہ پاکستان)پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے(بقیہ نمبر25صفحہ6پر)
 صدر سینیٹر عون عباس بپی آج 8اکتوبر بروز جمعہ بوقت 2بجے دن حسن مارکی خانیوال میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرینگے۔
عون عباس