چوبارہ بھتہ کیس،ڈی پی اومظفرگڑھ نے  سب انسپکٹرکومعطل کردیا،تحقیقات کاآغاز 

چوبارہ بھتہ کیس،ڈی پی اومظفرگڑھ نے  سب انسپکٹرکومعطل کردیا،تحقیقات کاآغاز 

  

چوک سرورشہید(نمائندہ پاکستان)چوبارہ بھتہ کیس کا معاملہ، ڈی پی اومظفرگڑھ نے سب انسپکٹر ارشاد انجم کو معطل کر(بقیہ نمبر24صفحہ6پر)

کے تحقیقات کا آغاز کردیا ، تفصیل کے مطابق بغیر کی درخواست بغیر ایس ایچ او کو بتائے پرائیویٹ لوگوں کو لیکر وردی میں ضلع لیہ کی تحصیل چوبارہ میں جاکر کسی کے گھر میں داخل ہونے اور بھتہ مانگنے کے واقعہ پر ڈی پی او مظفرگڑھ حسن اقبال نے نوٹس لیتے ہوئے تھانہ سرورشہید میں تعینات سب انسپکٹر ارشاد انجم کو معطل کردیا اور اس کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔

بھتہ کیس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -