کراچی،تیاریاں مکمل، ”عافیہ امن مارچ“ (آج) ہوگا

کراچی،تیاریاں مکمل، ”عافیہ امن مارچ“ (آج) ہوگا

  

 کراچی(اسٹاف رپورٹر)قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے آج جسٹس (ر) وجیہ الدین کی زیرقیادت کراچی پریس کلب سے لے کر امریکی قونصلیٹ تک ”عافیہ امن مارچ“ کا سہہ پہر 3 بجے انعقاد کیا جارہا ہے۔ اس حوالے سے تیارکردہ”یادداشت“ امریکی قونصلیٹ میں جمع کرائی جائے گی۔ کراچی میں ”عافیہ امن مارچ“ میں شرکت کیلئے مختلف سیاسی،دینی، سماجی، انسانی و عورتوں کے حقوق کی جماعتوں کے رہنماؤں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات کو دعوت نامے دیئے جا چکے ہیں اور انہوں نے بھرپور شرکت کی یقین دہانی بھی کرائی ہے۔’

مزید :

پشاورصفحہ آخر -