ڈالر کی قیمت میں اضافہ
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ سامنے آیا ہے۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 12پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر170.75 کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔