سوشل میڈیا پر دوستی، شادی شدہ خاتون غیر مرد کیساتھ فرار

سوشل میڈیا پر دوستی، شادی شدہ خاتون غیر مرد کیساتھ فرار
سوشل میڈیا پر دوستی، شادی شدہ خاتون غیر مرد کیساتھ فرار

  

پشاور( نمائندہ جنگ) سوشل میڈیا پر دوستی قائم ہونے کے بعد پشتہ خرہ سے شادی شدہ خاتون لودھراں پنجاب کے رہائشی کے ساتھ فرار ہو گئی۔

مقامی اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق عثمان سکنہ پشتہ خرہ پولیس کو بتایا کہ اس کی شادی ایک سال قبل مسماۃ فاطمہ سے ہوئی تھی شادی کے دوماہ بعد وہ گھریلو تنازعہ پر ناراض ہو کر میکے چلی گئی۔

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -پشاور -