چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے 176ایڈیشنل سیشن ججز کے تقررو تبادلے کردیئے

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے 176ایڈیشنل سیشن ججز کے تقررو تبادلے کردیئے
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے 176ایڈیشنل سیشن ججز کے تقررو تبادلے کردیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس امیر بھٹی  نے پنجاب بھر کے 176ایڈیشنل سیشن ججز کے تقرر تبادلے کردیئے ہیں۔

ایڈیشنل سیشن ججز کے تقرر وتبادلے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔تمام ایڈیشنل سیشن ججر کو 12 اکتوبر تک اپنے نئی پوسٹنگ کا چارج لینے کا حکم دیا گیا ہے۔

مزید :

قومی -