ورلڈ ٹی 20 سکواڈ کے ساتھ ہی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ اور مینجر کا بھی اعلان کردیا گیا

ورلڈ ٹی 20 سکواڈ کے ساتھ ہی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ اور مینجر کا بھی اعلان کردیا گیا
ورلڈ ٹی 20 سکواڈ کے ساتھ ہی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ اور مینجر کا بھی اعلان کردیا گیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) نے ورلڈ ٹی 20 کے لیے ہیڈ کوچ اور مینجر کی تقرری کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ثقلین مشتاق کو عبوری ہیڈ کوچ جبکہ منصو ررانا کو ٹیم مینجر مقرر کیا گیا ہے۔ورنون فلینڈر باؤلنگ کنسلٹنٹ جبکہ میتھیو ہیڈن بیٹنگ کنسلٹنٹ ہونگے۔ ورنون فلینڈر کل (جمعرات کو) پاکستان پہنچ گئے تھے جبکہ میتھو ہیڈن یو اے ای میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔

مزید :

کھیل -