کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی ؟ آپ بھی جانیے

کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی ؟ آپ بھی جانیے
کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی ؟ آپ بھی جانیے

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری رو ز مندی کا رحجان رہا۔

سٹاک مارکیٹ 100 انڈکس میں مجموعی طور پر 108 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ آج جب کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈکس 44ہزار586 کی سطح پر تھا۔ایک وقت میں 100 انڈکس میں اضافہ بھی دیکھنے میں آیا اور یہ 44ہزار 670 کی پوزیشن پر پہنچ گیا تاہم اس کے بعد مسلسل کمی دیکھنے میں آئی۔ جب کاروباری دن کا اختتام ہوا تو 100 انڈکس 44ہزار 477 کی پوزیشن پر تھا۔

مزید :

بزنس -